نبات ذنب الہر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نرسل کی مانند لمبا دلدلی پودا جس کے پھول لانبے، گُچھے دار اور اسطوانی تکیلے ہوتے ہویں، اِسی جنس کے دوسرے پودے، گربہ دم پھول،(لاطینی Typha latifolia) (انگریزی (Cat tail)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نرسل کی مانند لمبا دلدلی پودا جس کے پھول لانبے، گُچھے دار اور اسطوانی تکیلے ہوتے ہویں، اِسی جنس کے دوسرے پودے، گربہ دم پھول،(لاطینی Typha latifolia) (انگریزی (Cat tail)۔